عشق……………اقبال

174

عشق کی تقویم میں عصرِرواں کے سوا
اور زمانے بھی ہیں جن کا نہیں کوئی نام

عشق دمِ جبرئیل، عشق دلِ مصطفیؐ
عشق خدا کا رْسول، عشق خدا کا کلام