ناسا نے عمل تبخیر کی پیمائش کرنے کا پروگرام لانچ کردیا

954

ناسا نے ایک آن لائن پلیٹ فارم لانچ کیا ہے جو امریکہ میں پودوں ، مٹیوں اور دیگر سطحوں سے پانی کا فضا میں بخارات بن کر ضائع ہونے کی جانچ کرسکتا ہے.

یہ ٹیکنالوجی آب پاشی کے منتظمین ، کسانوں اور ریاستی عہدیداروں کو خشک علاقے میں وسائل کا بہتر انتظام کرنے میں مدد دے گی۔ پلیٹ فارم.

اوپن ای ٹی نامی پلیٹ فارم سیٹلائٹ امیجری ، ناسا اور امریکی جیولوجیکل سروے کا دہائیوں پر بنی پراجیکٹ اور زمین کی سطح پر انسانی اور قدرتی اثرات کے ریکارڈ سے مدد حاصل کرتا۔

خاص طور پر یہ 17 مغربی ریاستوں کے لیے کوارٹر ایکڑ تک کا ڈیٹا فراہم کرتا ہے کہ کتنی evaporation ہوئی۔ یہ وہ عمل ہے جس میں پیڑ پودوں، مٹی اور دیگر سطحوں میں موجود نمی ہوا میں بخارات بن جاتی ہے۔