وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کل سعودیہ روانہ ہوں گے

184

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عمرہ کی ادائیگی اور روضۂ رسولؐ پر حاضری دیں گے، وہ سعودی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے، جبکہ گرین انیشیٹو کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔