سعودی عرب اور امریکا کے درمیان ایران مخالف اقدامات پر اتفاق

154
ریاض: سعودی وزیر خارجہ اور امریکی ایلچی رابرٹ مالے سعودی دارالحکومت میں ملاقات کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور امریکی خصوصی ایلچی برائے ایران رابرٹ مالے کے درمیان ریاض میں ملاقات ہوئی،جس میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤ کے خلاف تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران دونوں ممالک نے خطے میں ایرانی کارروائی کے خلاف مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ اس کے علاوہ ملاقات میں تعاون کے فروغ، ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیاگیا۔