قوم توشہ خانہ سے متعلق تفصیلات کی منتظر ہے، قمر زمان کائرہ

123

اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اللہ کرے تمام پارٹیاں اور ادارے آئین پاکستان کے ایک پیج پر اکھٹے ہوجائیں، انہوں نے کہا کہ کیا نیب چیئرمین کو لگانے کے لیے وزیراعظم نے سمری بنائی تھی؟ حکومت ہر ہفتے نیا مسئلہ لے کر آ جاتی ہے، قوم منتظر ہے خان صاحب توشہ خانہ سے متعلق تفصیلات دیں۔