آرٹس کونسل:بشیرسدوزئی کی کتاب کی تقریب رونمائی آج شام کوہوگی

120

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل کے تحت بشیر خان سدوزئی کی کتاب بلدیہ کراچی سال بہ سال 1844 تا1979 کی تقریب رونمائی جمعرات 28 اکتوبر، شام 6 بجے جون ایلیا لان، میں منعقد ہوگی، اس موقع پر سندھ کے وزیر تعلیم وثقافت سید سردار علی شاہ مہمان خصوصی ہوںگے جبکہ تقریب کی صدارت ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ اور ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب کریں گے، نظامت کے فرائض شکیل خان انجام دیں گے۔