لالیگا میں بارسلونا، ریو ویلیکانو اور سویلا نے میچ جیت لیے

337

میڈرڈ (جسارت نیوز)سپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ویلینشیا، ریو ویلیکانو نے ایلچے اور سویلا نے سیلٹا ویگو کو ہرا دیا۔ بارسلونا نے ویلینشیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ ویلکاس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ریو ویلیکانو نے ایلچے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-2 سے ہرایادیا۔