دنیا اورآخرت کی کامیابی کیلیے اسوہ رسول ؐ کا دامن تھام لیں، اسماء سفیر

297

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ دنیا اورآخرت کی کامیابی کیلیے اسوہ رسول ؐ کا دامن تھام لیں۔ا نہوںنے کہا کہ آپؐسے محبت اور اتباع کیے بغیر کامیابی، ناکامی میں بدل جاتی ہے۔