میاں تجمل حسین نے افتتاح کیا

212

نیشنل لیبر فیڈریشن اور EOBI کے رہنما میاں تجمل حسین نے مجاہد اسپتال فیصل آباد میں فری کینسر کلینک کا گزشتہ دنوں افتتاح کیا۔ کیمپ میں معروف معالج، سینئر رجسٹرار کلینکل انکلوجی ویلنڈ رے یونیورسٹی انگلینڈ ڈاکٹر محمد امین نے مریضوں کا چیک اپ کیا۔ اس موقع پر صدر مجاہد اسپتال شیخ محمد مشتاق، سیکرٹری میاں اجمل حسین بدر، ایم ایس ڈاکٹر خالد محمود فخر اور دیگر بھی موجود تھے۔