ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف عوامی جمہوری پارٹی کے کارکنان پریس کلب حیدرآباد کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں