گلشن جمال میں محفل سیرت النبیؐ ہوگی

394

کراچی (پ ر)گلشن جمال میں محفل سیرت النبیؐ کا اہتمام کیا جائے گا،یہ محفل 12ربیع الاول بروز منگل بعد نماز عشا ، رہائش گاہ نعیم اختر(نائب امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی )سی_48 بلاک بی گلشن جمال عقب KIA موٹرز، ہوگی۔ محفل سیرت کے مدرس ڈاکٹر اسامہ رضی ہوںگے۔کنٹونمنٹ بورڈ فیصل وارڈ 2 کے نو منتخب کونسلر سید ابن الحسن ہاشمی اور بلدیہ کراچی میں سابق قائد حزب اختلاف جنید مکاتی بھی خطاب کریں گے۔