ڈالر کی اونچی اذان، 173 روپے کا ہوگیا

143

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر آج ایک روپے 82 پیسے مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 173 روپے تک پہنچ گئی ہے۔