کھپرو، سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کی 60 ویں سالگرہ منائی گئی

173

کھپرو (نمائندہ جسارت) محمد حیات درس سروری کی جانب سے سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کی 60 ویں سالگرہ منائی گئی۔ تقریب میں فقیر محمد بخش، ضامن، علی حیدر ہنگورجو، سابق چیئرمین محمد وسیم قائم خانی، محمد یوسف ہنگورجو، محمد جمن، ہاشم لاشاری، اشرف جٹ، محمد صدیق، معصوم مصطفی، رضوان اور دیگر نے شرکت کی۔ تقریب میں کیک کاٹا گیا اور آخر میں دعا کی گئی۔