مرحوم سلیمان کھوکھر کا سیرت النبیؐ سے متعلق ٹائٹل آخری ثابت ہوا

99

کراچی(نمائندہ جسارت)جسارت کے سینئر کارکن اور شعبہ کمپیوٹر کے انچارج مرحوم سلیمان کھوکھر نے جسارت میں اپنے فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے آخری روز ہفت روزہ سنڈے میگزین کا سرورق تیار کیا جس کا موضوع سیرت النبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم تھا۔