امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی سید وجیہ حسن گبول تھانے کے باہر بفرزون میں شراب خانے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں