شہنشاہ معظمؐ…………اقبال

301

خاتمِ ہستی میں تْو تاباں ہے مانندِ نگیں
اپنی عظمت کی ولادت گاہ تھی تیری زمیں

تْجھ میں راحت اْس شہنشاہِ معظّمؐ کو مِلی
جس کے دامن میں اماں اقوامِ عالم کو مِلی