سونے کی فی تولہ قیمت 1لاکھ16ہزار700 روپے ہوگئی

296

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سونے کی فی اونس قیمت 8ڈالرز اضافے کے بعد 1771ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 700روپے اضافہ سے 1 لاکھ 16 ہزار 700 اور دس گرام سونے کی قیمت600روپے اضافہ سے1لاکھ51روپے رہی۔