مرد مسلماں…………اقبال

252

قْدرت کے مقاصد کا عیار اس کے ارادے
دْنیا میں بھی میزان، قیامت میں بھی میزان

جس سے جگَرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم
دریاؤں کے دِل جس سے دہَل جائیں، وہ طوفان