مختار اعوان کی مصروفیات

194

متحدہ لیبر فیڈریشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری مختار حسین اعوان نے NIRCاسلام آباد میں عدالتی امورانجام دیے۔13اکتوبر کو وہ مزدور رہنما ظہور اعوان اور چوہدری یاسین سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان کی واپسی 15 اکتوبر کو ہوگی۔