ٹنڈو جام: جسارت کے رپورٹر کے بہنوئی راؤ شمشاد انتقال کرگئے

258

ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) نمائندہ جسارت کے بہنوئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی دینی رہنماوں کی شرکت تفصیلات کے نمائندہ جسارت سلیم کے کے کے بہنوئی راؤ شمشاد دل کا دور پڑنے کے سبب انتقال کرگئے ان کے نمازے جنازہ میں جماعت اسلامی ٹنڈوجام کے رہنما حماد علی بہادر الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈوجام کے جنرل سیکرٹری طاہر اسامہ انجمن تاجران کے صدر عبدالمنان راجپوت راؤ دعوت اسلامی کے رہنما قاری خرم راجپوت بزنس فورم کے نائب صدرعبدالعزیزچانڈیو تبلیغی جماعت کے رہنما راو شرافت علی عبدالقیوم خانزادہ مرکزی انجمن تاجران کے رہنما عبدالواجد انصاری نواں ہٹ بازار کے صدر بلال توفیق سابق کونسلر حاجی رونق علی راجپوت ایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد زون کے رہنما افضل راجپوت پیپلزپارٹی کے رہمنا شریف قرشی پریس کلب ٹنڈوجام کے سابق صدر اور سینئر صحافی آختر آرائیں علی محمد جمالی سیمت معززین شہریوں نے شرکت کی مرحوم کو سوگواروں کی موجودگی میں نور شاہ قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا ۔علاؤہ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو مرکزی شوشل میڈیا کے شمس الدین امجد جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری عبدالقدوس احمدانی جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے سیکرٹری جنرل ظہیر الدین شیخ سابق امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد مشتاق احمد خان نے نمائندہ جسارت سلیم کے کے سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے محروم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔