ٹنڈ والہیار: پی پی کے 2 با اثر رہنمائوں میں بس اٖڈے کی ملکیت کا تنازع شدید ہوگیا

239

ٹنڈ والہیار (ڈ سٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے دوبڑے با اثر افراد میں بس اڈے کی مالکی کے لیے جاری سر د جنگ کا فیصلہ نہ ہو سکا کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ رونما ہو سکتا ہے پی پی پی کی مر کزی و صوبائی قیادت کو رول اداکر نے کی اشد ضر ورت ہے گزشتہ روز سلطان آباد تھانے پر ندیم قائم خانی اور راشد راجپورت نے میر پور خاص کے پی پی پی رہنما ایڈوکیٹ سلامت لاکھوسمیت چار ساتھیوں پر گاڈی پر فائرنگ اور قاتلانہ حملے کا کیس داخل کرا دیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے دوبڑے پی پی پی کے رہنما وں کے در میان میر پور خاص بس اڈے کی مالکی کے لیے کافی عر صے سے سر د جنگ جاری ہے اور ائک دوسرے پر میر پورخاص اور ٹنڈوالہیار میں مقدمات درج کرائیے جا رہے ہیں اور دونوں پارٹی مقامی عدالتوں میں ایک دوسرے کے سامنے بھی کھڑی ہیں گزشتہ روز پی پی پی رہنما میر پور خاص ایڈ وکیٹ سلامت لاکھو اور پی پی پی رہنما ٹنڈوالہیار غلام قادر مر ی کے در میان کافی عر صے سے ایک معمولی مسلے پر سر د جنگ جاری ہے اور ایک دوسرے پر مقدمات تھانوں پر اور عدالتوں کے ذریعے مقدمات درج کرائیے جا رہے ہیں گزشتہ سلطان آباد تھانے پر ٹنڈوالہیار کے رہائشی ندیم قائم خانی اور راشد راجپوت کی جانب سے سلطان آباد تھانے پرپہنچ کر مقد مہ در ج کر وایا کہ کہ ان کی کر ولا کار نمبر اے ایم ڈبلیو 934میں سوار تھے کہ ایک پیچھے سے آنے والی کار ہمارا تعاقب میر پور خاص سے کرتی ہو ئی آرہی تھی اور سطان آباد تھانے کی حد میں انھوں نے ہم پر قاتلانہ حملہ کرتے ہو ئے گاڑی پر فائر نگ شر وع کر دی جس کے ہم کو اللہ نے بال بال بچالیا ہے ،مدعی ند یم قائم خانی اور راشد راجپورت نے پی پی پی کے رہنما ایڈوکیٹ سلامت علی لاکھو بھائی امانت علی لاکھو سمیت تین ساتھیوں جن میں عاشق علی ڈاھری رانا منظور علی ،نادر علی پر مقد مہ در ج کر لیا گیا جبکہ دوسری جانب رابط کر نے پر ایڈوکیٹ سلامت علی لاکھو کے بھائی امانت علی لاکھو نے بتایا کہ پی پی پی کے رہنما غلام قادر مر ی بھائی سلامت علی لاکھو سمیت ہم پر مختلف تھانوں پر جھوٹے مقد مات درج کر واریا ہے چند روز قبل بھی بھائی سلامت علی لاکھو کو عمر ساند تھانے پر مقد مے کی انکوئری کے لیے طلب کیا گیا جہاں پر بھائی کو گر فتار کر کے تھانہ بکیرا شر یف پر پانچ جھوٹے مقدمات درج کر وایے گئے تھے جس کی ہم نے ضمانت کراو چکے ہیں اور آج ایک اور جھوٹامقد مہ سلطان آباد تھانے پر درج کروایا گیا ہے جبکہ دوسری سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنما وں کی جانب سے کہا کہ دونوں افراد کے کی جانب سے جاری سر د جنگ کسی بڑے خطر ے کی گھنٹی بجارہی ہے اس لیے ضروری ہے کہ پی پی پی کی مر کزی و صوبائی قیادت اس مسلے کے حل کے لیے ذاتی طور پر اس کے حل کے لیے اپنا کر دار اد اکر ے تاکہ کوئی بڑا سانحہ رونما نہ ہو سکے ۔