جی ٹی اے کا بشیر احمد مشوانی سے اظہار تعزیت

229

کوئٹہ ( پ ر) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے جی ٹی اے کے سابق رہنماء بشیر احمد مشوانی اور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول پنجپائی نذیر احمد مشوانی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے بیان میں مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماند گان کے لیے صبر وجمیل کی دعا کی گئی ہے۔