پی آئی اے رہنمائوں کی ملاقات

202

PIA کے ریٹائرڈ آفیسرز SOFPO کے جنرل سیکرٹری اسد آفریدی نے پیارے آفس میں پیارے رہنمائوں، سید اطہر حسن، چودھری اعظم اور دیگر سے ملاقات کرکے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ان مزدور رہنمائوں نے PIA کے چیئرمین کو مشترکہ یادداشت روانہ کردی ہے۔