قاسم انور کے لیے دعا

173

سینئر مزدور رہنما قاسم انور مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مزدور رہنما لیاقت باچا، جعفر خان، ایوب قریشی، نور محمد، محمد عارف اور دیگر نے ان سے ملاقات کرکے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔