اٹلس انجینئرنگ میں بونس کی تقسیم

152

اٹلس انجینئرنگ کے مزدور رہنما نصیر الدین، ظفر عاقل اور نیاز الرحمن نے اٹلس انجینئرنگ لانڈھی میں انتظامیہ سے مذاکرات کرکے ملازمین کو 10-C کا بونس گراس سیلری پر تقسیم کروادیا۔اس موقع پر مزدور رہنما عادل خان، مسرور، عدیل شمسی اور دیگر نے مبارک باد دی ہے۔