عوام جماعت اسلامی کی طرف رجوع کر رہے ہیں‘اسامہ رضی

340

کراچی ( پ ر)کراچی اپنی اصل کی طرف پلٹ رہا ہے اور کراچی تبدیل ہورہا ہے ۔کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخاب نے فیصلہ دے دیا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخاب جماعت اسلامی ہی جیتے گی ۔عوام جماعت اسلامی کی طرف رجوع کر رہے ہیں۔یہ بات جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر اسامہ بن رضی نے جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت یوسیز کی پبلک ایڈ کمیٹیوںکے صدور اور وارڈانچارجزکے اجلاس سے اپنے خصوصی خطاب میں کہی۔