اسلام آباد: شہری کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولڑہ شریف مزار میں داخل ہو رہے ہیں‘ عالمی ادارہ صحت کے تحت راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر ماسک کی اہمیت کے حوالے سے بروشر تقسیم کیے جا رہے ہیں