سکھر : جماعت اسلامی سندھ کے اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میں وفد ڈپٹی کمشنر جاوید احمد سے ملاقات کررہا ہے