کراچی کے حقوق کی بات کرنے والی سیاسی جماعت کے ایم این اے کے علاقے لیاری جامع مسجد روڈ کی حالت خستہ ہے جس کی وجہ سے کاروباری زندگی شدیدمتاثر جبکہ شہری اذیت کاشکار رہتے ہیں