کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے،وزیراعظم

154

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجرہے، ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ کم آمدنی والوں کے لیے 20 ہزار گھریلویونٹس تیار کریں گے، سرمایہ کاروں کے لیے مواقع بھی فراہم کریں گے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کراچی کو دیگر ترقی یافتہ پورٹ سٹی کے برابر لائیں گے، شاباش میری ٹائم۔