اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ کررہے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ساتھ ہیں