کراچی سے پنجاب جانے والا ہیوی ٹرالر ا ایم نائنM9 پر الٹ گیا

360

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بارش کے باعث کراچی سے پنجاب جانے والا ہیوی ٹرالر ا ایم نائن

M9 پر الٹ گیا جس کے باعث ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
ٹرالر الٹ گیا