سی آر شمسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس‘ حامد میر ‘ نواز رضا ودیگرکا خطاب

155
سی آر شمسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے نواز رضا خطاب کررہے ہیں

اسلام آباد ( اسٹاف رپورٹر) پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری سی آر شمسی مرحوم کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس نیشنل پریس کلب میں ہوا، جس سے اینکر پرسن حامد میر، پی ایف یو جے (دستور) کے صدر نواز رضا، سینئر صحافی فاروق اقدس، طارق عثمانی، پی ایف یو جے کے رہنماءافضل بٹ، طی ایف یو جے کے رہنماءاور سیکرٹری ناصر زیدی، پی ایف یو جے کی رہنماءفوزیہ شاہد، اینکر پرسن سینئر صحافی طارق چودھری، عامر محبوب، ڈاکٹر جمال ناصر، پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر، نیشنل پریس کلب کے صدرشکیل انجم، نیشنل پریس کلب کے سیکرٹری انور رضا، پی آر اے کے سیکرٹری آصف بشیر چوہدری، نیو ٹی وے کے علی شیر، ادریس اعوان اور اسحاق چودھری سمیت مرحوم کے صاحبزادوں نے بھی اظہار کیا اور مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔