جھڈو پریس کلب کے سینئر عہدیدار محمد اسحاق میمن کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر تعزیت

137

جھڈو (نمائندہ جسارت) جھڈو پریس کلب کے تعزیتی اجلاس میں جھڈو پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ بابو شوکت علی، صدر خالد صدف، سیکرٹری شاہد مجید، شفیق جان، اظہر اظہر، محمد شفیق راجپوت، سہیل ہاشم میمن، محمد حسن بھنبھرو، محمد عظیم آرائیں، عاطف لطیف و دیگر نے سینئر صحافی اور جھڈو پریس کلب کے سینئر عہدیدار محمد اسحاق میمن کے چھوٹے بھائی اور آ فتاب میمن کے چچا محمد موسیٰ میمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔