کھپرو، جیلانی جماعت کے رہنما پیر امیر علی شاہ جیلانی کی 27 ویں سالگرہ کی تقریب میں مریدین کیک کاٹ رہے ہیں