حیدرآباد : بدین بس اسٹاپ پر بلدیہ کی اراضی واگزار کرانے کے لیے آپریشن میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کی جارہی ہیں