حیدرآباد : لطیف آباد کے علاقے میں سڑک پر سیوریج کا پانی جمع ہے جو آمدو رفت میں مشکلات کا باعث ہے