کوئٹہ : سٹی نالے میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کے دوران ایس ایس پی آپریشن اسد ناصر اور دیگر کارروائی کا معائنہ کررہے ہیں