ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی میں مزید وسعت، حیران کُن تحقیق

522

جانداروں کا تو پتہ ہے کہ ان کی وقتاً فوقتاً نشو نما ہوتی رہتی ہے لیکن پہاڑوں کی نشو نما شاید آپ پہلی بار سن رہے ہوں

دنیا کے اونچے ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی اب پہلے سے زیادہ بڑی ہے.  کافی عرصہ پہلے چین اور نیپال کی جانب سے سروے کرنے والے نمائندگان کی تازہ ترین پیمائش کے مطابق پہاڑ کی چوٹی ماضی کے مقابلے میں اب کہیں زیادہ اونچی ہے۔

اس سے قبل کی جانے والی پیمائش کے مطابق پہاڑ کی اونچائی 29،002 فٹ تھی مگر این پی آر کے مطابق حالیہ پیمائش میں تازہ ترین ریڈنگ میں ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی 29،031.61 فٹ آئی ہے