راولپنڈی: شہر میں شدید بارش کے بعد مری روڈ کے دونوں جانب ٹریفک جام ہے، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں