میرپور خاص : ایپکا شہید ساقی سندھ کونسل کا اجلاس منعقد کیا جارہا ہے، صوبائی عہدیداران کو اجرک کے تحائف پیش کیے جارہے ہیں