تین مسلح افراد نے شکیل مسیح سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقد اور دیگر سامان لوٹ لیا

265

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تھانہ بلدیہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات تین مسلح افراد شکیل مسیح سے ڈیڑھ لاکھ روپے، موبائل اور پرس چھین کر فرار ہوگئے۔ تھانہ ٹنڈو یوسف کی حد میں ایک نوجوان لڑکی رضوانہ گانگرو چینل واہ میں ڈوب رہی تھی جس کو علاقے کے لوگوں نے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا ہے۔