سکھر : انجمن اردو فلاحی جماعت کے بانی، چیئرمین جناح ویلفیئر ایسوسی ایشن اصلاح الدین شیخ کی قیادت میں عوام کے حقوق کے لیے ہاتھوں کی زنجیر بنا کر جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا جارہا ہے