سکھر : جماعت اسلامی سندھ کے نائب قیم حزب اللہ جکھرو، سلطان احمد لاشاری جے یو آئی کے نائب امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی کی عیادت اور دعائے صحت کررہے ہیں