میرپور خاص : وفاقی حکومت کیخلاف پی پی کے احتجاجی مظاہرے سے رکن قومی اسمبلی شمیم آراء پنہور، رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، میر طارق تالپور اور دیگر خطاب کررہے ہیں