ٹریک کے دونوں طرف لگا آہنی جنگلہ زنگ آلود ہوچکا

122

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ٹریک کے اطراف میں لگی گرل زنگ آلود اور اس کا رنگ بھی خراب ہوچکا ہے۔گرین لائن کے اسٹیشنوں سے زیادہ تر سامان چوری ہو چکا ہے ،اسٹیشنوں پر گندگی کے انبار موجودہے، اسٹیشنوں میں بہت کام باقی ہے گرین لائن کا کام بہت سست روی کا شکار ہے۔