میر مرتضیٰ بھٹو کے جنم دن پر پیپلزپارٹی (ش ب) کیجانب سے کیک کا ٹا گیا

108

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی ش ب کی جانب سے میر مرتضی بھٹو کی67ویں جنم دن پر حیدرآباد پریس کلب کے سامنے منائی گئی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،اس موقع پر پی پی ش ب کے مرکزی رہنما مجید سیال، محبوب شاہ، شعیب ڈومکی سمیت کارکنان بھی شریک تھے۔