تعمیراتی صنعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے

345

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی اقتصادی ترقی میں تعمیراتی زندگی ایک کلیدی کردارادا کر ری ہے۔کسی بھی معیشت میں تعمیراتی صنعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ اس صنعت کی وجہ سے کثیر تعداد میں غیر ہنرمند افرادکونوکریاں ملتی ہیں اور ملک میں بیروزگاری کے خاتمہ ہوتا ہے۔ کنسٹرکشن سیکٹر نہ صرف معیشت کی بہتری کا محرک بنتا ہے بلکہ اس صنعت سے منسلک دیگر صنعتوں کی بھی کفالت کرتا ہے جیسے سینٹ انیل ،سراکس وغیرہ۔ یہ بات آئیڈ یل گروپ آف کمپنیز کے چیئر مین شیخ معاذ نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کی۔آئیڈل گولڈ ایسا شاندار پروجیکٹ ہے جس کی بلندی غیر معمولی ہے۔ کراچی کے ضلع وسطی میں آج تک اس بلندی کا کوئی پروجیکٹ تعمیر نہیں ہوا۔ آئیڈئل گولڈ وسادو بلند و بالا ٹاور پرمشتمل ہے اپنی نوعیت کا ایک منفر منصوبہ ہے جس کے نہ آسائش اپارٹمنٹس عموما کراچی اورخصوصا ناظم آباد کے رہائشیوں کے لیے ایک نیا طرز رہائش متعارف کرانے جار ہے ہیں۔ آئیڈیل گولڈ و اسٹا کی تعمیر ایک سرسبز و شاداب فطری ماحول میں کی جارہی ہے جہاں عصر حاضر کی تمام ہد ید سہولیات موجود ہوں گی۔