او پن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 169.80روپے ہو گئی

159

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 168.90 روپے اور قیمت فروخت 169روپے پر برقرا رہی ۔