سربراہ نظام مصطفی پارٹی حاجی حنیف طیب ظہورالحسن بھوپالی کے 39ویں یوم شہادت پر ان کے مزار پرفاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔خطیب بنیادی مسجد مفتی محمد حسین رضوی‘محمد سلیم ‘ ناصرحسین ‘ عبدالوحید یونس اورعباس نورانی بھی موجود ہیں